جھرنا[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ چشمہ یا حوض جس میں پانی کسی اونچے مقام پر سے آکر گرنے اور ایک چادر کی شکل اختیار کرلے، آبشار۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ چشمہ یا حوض جس میں پانی کسی اونچے مقام پر سے آکر گرنے اور ایک چادر کی شکل اختیار کرلے، آبشار۔